Obama pushes for unity on 9/11 anniversary        Ch. Nisar’s wife, children are US nationals: WikiLeaks        Sindh flood relief operation underway: ISPR        Private hospitals to give free treatment to Dengue patients: Shahbaz        No need for global flood relief appeal right now: Nawaz        Afghan suicide bomber injures 50 US soldiers        PSO needs Rs50 billion to avert default        England win toss, put India into bat in 4th ODI        Sri Lanka fight back in second Test        NY fashion week: a bit of 9/11 worry, lots of fun
Related Posts Plugin for WordPress, Blogger...

Facebook Page

Polls

Who is the Biggest Bollywood Actor Ever?
 Salman Khan
 Shahrukh Khan
 Amir Khan
 Amitabh Bahchan
  
pollcode.com free polls 

Blog Archive

Country Visitors

free counters
Showing posts with label World. Show all posts
Showing posts with label World. Show all posts

Neil Armstrong 1st man on the moon, Died.

Saturday, 25 August 2012


Neil Armstrong, the Apollo 11 astronaut who became the first human being to set foot on another world, has died. He was 82.

In a statement his family said Armstrong had passed away following complications resulting from cardiovascular procedures. The family described him as a loving husband, father, grandfather, brother and friend, and also as "a reluctant American hero who always believed he was just doing his job."

"That's one small step for a man, one giant leap for mankind."
When Armstrong set foot on the moon on July 20, 1969, he fulfilled the goal that had been set by President John F. Kennedy just eight years earlier. It was a long, long way from Armstrong's birthplace near tiny Wapakoneta, Ohio in 1930. Armstrong's fascination with airplanes began with his first flight at age six, and that fascination never abandoned him. He left Purdue University in 1950 when the Korean War broke out, and flew 78 combat missions as a naval aviator.

The preparation for the moon landing included learning how to fly the ungainly lunar module, which would descend vertically to the moon's surface. Armstrong had another brush with death when the training vehicle rolled to its side, and he was forced to eject just two hundred feet from the ground.

And then, finally, after years of training, the moment arrived: On July 16, 1969, a giant Saturn V rocket lumbered off the pad at the Kennedy Space Center, carrying the thirty-eight-year-old Armstrong and crewmates Buzz Aldrin and Mike Collins.

Armstrong later said that the landing itself was the high point of the mission for him. He coaxed the lunar module past craters and boulders as Aldrin called out speed and altitude.

"Houston, Tranquility Base here. The Eagle has landed."

"In my own view, the important achievement of Apollo was a demonstration that humanity is not forever chained to this planet, and our visions go rather further than that, and our opportunities are unlimited," Armstrong said.

Mike Collins flatly stated what so often was said about his reticent and self-effacing commander: "I can't offhand think of a better choice to be the first man on the moon."

Armstrong's family said, "While we mourn the loss of a very good man, we also celebrate his remarkable life and hope that it serves as an example to young people around the world to work hard to make their dreams come true, to be willing to explore and push the limits, and to selflessly serve a cause greater than themselves.


Read Post | comments

Good News: Inidan army has been declared "Terrorist" by Canada for violation in Jammu and Kashmir.

Thursday, 29 September 2011


Read Post | comments

حقانی نیٹ ورک پر پابندی کا فیصلہ جلد


امریکی وزیر خارجہ ہلری کلنٹن کا کہنا ہے کہ وہ اس فیصلے کے بہت قریب ہیں کہ پاکستانی میں قائم حقانی نیٹ ورک کو غیر ملکی دہشت گرد تنظیم قرار دے دیا جائے۔
امریکہ کی وزیرِ خارجہ ہلری کلنٹن کا کہنا ہے کہ اس گروپ کے بارے میں حکومت کے وسیع تر فیصلے سے قبل آخری مرتبہ غور کیا جا رہا ہے
Read Post | comments

!! احسان فراموش کرزئی کے پاکستان اور آئ ایس آئ پر الزامات کی بارش



پاکستان نے دہشتگردوں کے ٹھکانے ختم کرنے ميں کردار ادا نہيں کيا، کرزئي کا الزام
طالبان کي قيادت اپنے فيصلے کرنے ميں آزاد نہيں ہے، افغان صدر حامد کرزئي طالبان بے اختيار ہيں تو ان سے مذاکرات کيوں کريں طالبان کو آئي ايس آئي کنٹرول کررہي ہےتو مذاکرات بھي پاکستان سے کرناہونگے،کرزئيقيام امن کي کوششوں کاپاکستان کي طرف سےمناسب جواب نہيں ملا
Read Post | comments

آئی ایس آئی کی سرگرمیوں کا نوٹس لینے پر خوشی ہے ، بھارت

Wednesday, 28 September 2011


بھارتی وزیراعظم من موہن سنگھ نے کہاہے کہ آئی ایس ائی کے متعلق امریکی ایڈمرل مائیک مولن کے بیان میں کوئی نئی بات نہیں، تاہم خوشی ہوئی کہ دنیا نے اس کا اب نوٹس لیاہے۔ 

اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی میں شرکت کے بعد وطن واپس آتے ہوئے طیارے میں میڈیا سے بات چیت میں بھارتی وزیر اعظم من موہن سنگھ نے کہاکہ دنیا کو آئی ایس آئی کے متعلق اب حقیقت معلوم ہوئی ۔ جبکہ بھارت اس کی پہلے ہی نشاندہی کرچکاہے اور کسی نے بھی اعتبار نہیں کیا۔


Read Post | comments

نئی یہودی آبادکاری پر مغرب کا اظہارِ افسوس


اسرائیل کی جانب سے یروشلم کے مضافات میں یہودی آبادکاری کے نئے منصوبے کے اعلان پر مغربی طاقتوں نے افسوس کا اظہار کیا ہے۔
امریکی وزیرِ خارجہ ہلری کلنٹن نے اسرائیلی اقدام کو امن مذاکرات کے لیے منفی عمل قرار دیا اور مطالبہ کیا کہ اس منصوبے کو روک دیا جانا چاہیے۔
رائیل کے براہِ راست مذاکرات بحال کرنے کی کوششوں کو دھچکا لگے گا۔
ان کے بقول ’ہم ایک لمبے عرصے سے فریقین سے درخواست کررہے ہیں کہ وہ ایسے کسی بھی اقدام سے گریز کریں، اور خاص طور پر یروشلم میں‘ جو اعتماد کو ٹھیس پہنچائے یا جو کسی بھی فریق کے لیے اشتعال کا سبب بنے۔
Read Post | comments

US says ISI using Haqqani Network for 'proxy war'

Wednesday, 21 September 2011

WASHINGTON: The United States has accused Inter-Services Intelligence of using the Haqqani Network to wage a "proxy war", hardening its criticism of Islamabad's ties with Taliban-allied factions fighting Nato and Afghan troops in Afghanistan.

Admiral Mike Mullen, chairman of the Joint Chiefs of Staff, said that in a discussion with Pakistan's army chief that lasted about four hours, he had pressed Pakistan to break its links with the militant group.

"We covered ... the need for the Haqqani Network to disengage, specifically the need for the ISI to disconnect from Haqqani and from this proxy war that they're fighting," he said in a speech to the Carnegie Endowment for International Peace on Tuesday.

"The ISI has been doing this - working for - supporting proxies for an extended period of time. It is a strategy in the country and I think that strategic approach has to shift in the future."

Washington blames the Haqqani Network, one of the most feared Taliban-linked groups fighting in Afghanistan, for last week's attack on the US embassy and other targets in Kabul.

"What I believe is the relationship with Pakistan is critical," Mullen said. "We walked away from them in the past and ... I think that cut-off has a lot do with where we are."
Read Post | comments

امریکہ نے ۱۹۳۰ میں برطانیہ پر حملوں کا منصوبہ بنایا تھا۔


Read Post | comments

عالمی اکثریت آزاد فلسطینی ریاست کی حامی

Monday, 19 September 2011

بی بی سی ورلڈ سروس کی جانب سے کرائے گئے ایک عالمی سروے کے نتائج کے مطابق دنیا کے اکثر ممالک کی عوام فلسطینیوں کے لیے ایک علٰیحدہ ریاست کے قیام کی غرض سے اقوام متحدہ میں قرارداد لانے کے حق میں ہے۔
گلوب سکین کے تعاون سے کرائے جانے والے اس سروے میں انیس ممالک کے بیس ہزار چار سو چھیالیس شہریوں نے حصہ لیا
ان انیس میں سے نو ممالک ایسے تھے جہاں عوام کی اکثریت نے بلاجھجک فلسطین کو ایک آزاد ریاست کے طور پر تسلیم کرنے کے حق میں اپنی رائے کا اظہار کیا۔
قرارداد کے حق میں رائے دینے والوں کی اکثریت فلسطین کے ہمسایہ ملک مصر میں تھی جہاں نوے فیصد افراد اس کی حمایت کی جبکہ ترکی میں ساٹھ فیصد، پاکستان میں باون فیصد اور انڈونیشیا میں اکاون فیصد عوام نے قرارداد کی حمایت کی۔
ان تمام ممالک میں جہاں سروے کیا گیا، انچاس فیصد افراد نے اس قرارداد کی حمایت میں اپنی رائے دی جبکہ اکیس فیصد نے کہا کہ ان کی متعلقہ حکومتوں کو اس کی مخالفت کرنی چاہیے جبکہ ایک بڑا تناسب یعنی تیس فیصد ایسا تھا جس نے کہا کہ یہ حالات پر منحصر ہے کہ ان کی حکومتوں کو اپنے ووٹ کا حق استعمال نہیں کرنا چاہیے یا پھر یہ لوگ نہیں جانتے کہ ان کی حکومتوں کو کیا کرنا چاہیے۔
قرارداد کے حق میں رائے دینے والوں کی اکثریت فلسطین کے ہمسایہ ملک مصر میں تھی جہاں نوے فیصد افراد نے قرارداد کے حق میں ووٹ دیا جبکہ نو فیصد نے اس کی مخالفت کی۔ تاہم تین اور ایسے مسلم ممالک ہیں جہاں اس کے حق میں کثرت رائے کا اظہار کیا گیا۔ ان ممالک میں پاکستان بھی شامل ہے۔
چین مجموعی طور پر دوسرا ایسا ملک ہے جہاں کے عوام چاہتے ہیں کہ ان کی حکومت آزاد فلسطینی ریاست کے قیام کے لیے اقوامِ متحدہ میں لائی جانے والی قرارداد کی حمایت کرے۔ چین میں چھپن فیصد عوام اس کے حق میں جبکہ صرف نو فیصد اس کی مخالفت میں ہیں۔
اس کے علاوہ سروے کے مطابق، ترکی کے ساٹھ فیصد عوام نے قرارداد کی حمایت کی جبکہ انیس فیصد نے مخالفت میں اپنی رائے کا اظہار کیا، پاکستان میں باون فیصد افراد قرارداد کے حامی رہے اور بارہ فیصد مخالف نکلے جبکہ انڈونیشیا میں اکیاون فیصد نے قرارداد کے حق میں اور سولہ فیصد نے مخالفت میں اپنی رائے کا اظہار کیا۔
امریکہ میں چھتیس فیصد، بھارت میں پچیس فیصد، فلپائن میں چھتیس فیصد، جرمنی میں اٹھائیس، برطانیہ چھبیس فیصد، فرانس مںی بیس فیصد اور برازیل میں چھبیس فیصد عوام نے قرارداد کی مخالفت کی ہے۔
جن ممالک میں اس قرارداد کے بارے میں مخالفت زیادہ ہے ان میں امریکہ ہے جہاں کے عوام پینتالیس فیصد حمایت میں اور چھتیس فیصد مخالفت میں ہیں، بھارت میں بتیس فیصد حمایت میں اور پچیس فیصد مخالفت میں، فلپائن میں چھپن فیصد موافقت میں اور چھتیس فیصد مخالفت میں اور برازیل میں اکتالیس فیصد اس قرارداد کی حمایت میں ہیں جبکہ چھبیس فیصد مخالفت میں ہیں۔
اس سروے میں تین یورپی ممالک کو بھی شامل کیا گیا تھا جو فرانس، جرمنی اور برطانیہ ہیں۔ فرانس میں چوّن فیصد افراد آزاد فلسطینی ریاست کے قیام کے حامی جبکہ بیس فیصد مخالف ہیں، جرمنی میں یہ تناسب بالترتیب تریپن اور اٹھائیس جبکہ برطانیہ میں تریپن اور چھبیس فیصد ہے۔
روس میں زیادہ تر افراد نہیں جانتے کہ ان کی حکومت کو کیا فیصلہ کرنا چاہیے تاہم سینتیس فیصد اس قرارداد کے حق میں جبکہ تیرہ فیصد مخالفت میں ہیں۔ اسی طرح لاطینی امریکہ کے لوگوں کی بڑی تعداد اس قرارداد کے بارے میں حتمی رائے نہیں رکھتی جن کا تناسب باون فیصد ہے۔ تاہم جنہوں نے اپنی رائے کا اظہار کیا ان میں قرارداد کے حق میں زیادہ ووٹ آئے۔
قرارداد کے حق میں سب سے زیادہ ووٹ میکسیکو میں پینتالیس فیصد رہے جبکہ پندرہ فیصد افراد نے قرارداد کی مخالفت میں اپنی رائے کا اظہار کیا۔ اسی طرح برازیل میں اکتالیس فیصد حق میں اور چھبیس فیصد مخالفت میں، چلی میں انتالیس فیصد حق میں اور نو فیصد مخالفت میں جبکہ پیرو میں اڑتیس فیصد نے قرارداد کے حق میں اور اٹھارہ فیصد نے اس کی مخالفت میں اپنی رائے کا اظہار کیا۔
اگر ان ممالک کے شہریوں کو اقوامِ متحدہ میں ووٹ کرنے کا موقع ملے تو اس سروے سے لگتا ہے کہ اقوامِ متحدہ فلسطین کو سرکاری طور پر تسلیم کر لے گی۔ تاہم اگر ان ممالک کی حکومتیں اس قرارداد کی مخالفت میں ووٹ دیتی ہیں تب بھی ان ممالک میں اندرونی طور پر ردعمل کا امکان نہیں کیونکہ لوگوں کی ایک بڑی تعداد یا تو اس بارے میں فیصلہ نہیں کر پائی یا اس کی مخالف بھی ہے۔
ڈگ ملر، گلوب سکین
کینیڈا میں آزاد فلسطین کے لیے قرارداد کے حق میں چھیالیس فیصد افراد نے اپنی رائے کا اظہار کیا جبکہ اس کی مخالفت میں پچیس فیصد افراد نے اپنی رائے دی جبکہ آسٹریلیا میں پچاس فیصد افراد قرارداد کے حق میں اور سترہ فیصد مخالفت میں سامنے آئے۔
تاہم امریکہ اور فلپائن کے بعد اس قرارداد کی سب سے زیادہ مخالفت افریقی ملک گھانا میں نظر آئی جہاں تینتیس فیصد افراد نے اس قرارداد کی مخالفت میں اپنی رائے کا اظہار کیا۔
یہ سروے تین جولائی سنہ دو ہزارگیارہ کو شروع کیا گیا اور انتیس اگست سنہ دو ہزارگیارہ کو ختم کیا گیا۔ اس سروے کے نتائج کو منفی اور مثبت دو اعشاریہ ایک سے تین اعشاریہ پانچ کے درمیان درست تسلیم کیا جائے یعنی بیس میں سے انیس نتائج درست ہیں۔
گلوب سکین کے چیئرمین ڈگ ملر کا کہنا ہے ’اگر ان ممالک کے شہریوں کو اقوامِ متحدہ میں ووٹ دینے کا موقع ملے تو اس سروے سے لگتا ہے کہ اقوامِ متحدہ فلسطین کو سرکاری طور پر تسلیم کر لے گا۔ تاہم اگر ان ممالک کی حکومتیں اس قرارداد کی مخالفت میں ووٹ دیتی ہیں تب بھی ان ممالک میں اندرونی طور پر ردعمل کا امکان نہیں کیونکہ لوگوں کی ایک بڑی تعداد یا تو اس بارے میں فیصلہ نہیں کر پائی یا اس کی مخالف ہے‘۔

Read Post | comments

Paris bans Muslim street prayer

Friday, 16 September 2011


A ban on saying prayers in the street, a practice by French Muslims unable to find space in mosques, has come into effect in the capital, Paris.
Muslims pray in a Paris street, 5 August 2011
Interior Minister Claude Gueant has offered believers the use of a disused fire brigade barracks instead.
The phenomenon of street prayers, which see Muslims spreading mats on footpaths, became a political issue after far right protests.
France is home to the biggest Muslim minority in Western Europe.
By some estimates, as many as six million French people, or just under 10% of the population, are Muslims, with origins in France's former North African colonies.
Read Post | comments

چین کے سفیر نے امریکی سفیر سے کہا : چین پاکستان کے تعلقات اسرائیل امریکہ کے تعلقات کی طرح ہی ہیں. الجژیرہ ٹی وی

چین کے سفیر نے امریکی سفیر سے کہا : چین پاکستان کے تعلقات اسرائیل امریکہ کے تعلقات کی طرح ہی ہیں. چین اپنے تعلقات کسی صورت پاکستان سے خراب نہیں کرے گا۔ جس طرح امریکہ اسرائیل کو نہیں چھوڑ سکتا۔ ویسے ہی چین پاکستان کو نہیں چھوڑ سکتا۔
Read Post | comments

45+ Sites Of America Hacked By XtReMiSt (MLA)(Muslim Liberation Army)... To Raise A Voice Against Quran Burning Day...

Thursday, 15 September 2011


45+ Sites Of America Hacked By XtReMiSt (MLA)(Muslim Liberation Army)... To Raise A Voice Against Quran Burning Day and Illegal occupation of Israel and India in Palestine and kashmir.. and to show why muslims are raising their voice against america....

Message Delievered with peace... !!!
Read Post | comments

Iran Ne ameriki Afwaj Ke Liye Qabrain Tayyar Kar leen !!!

Wednesday, 14 September 2011


Read Post | comments

امریکہ میں غربت بلند ترین سطح پر


امریکہ میں غربت کی حد سے نیچے زندگی گذارنے والوں میں زیادہ تعداد سیاہ فاموں کی ہے
امریکہ میں غربت کی زندگی گزارنے والے افراد کی تعداد گذشتہ برس بڑھ کر ساڑھے چار کروڑ سے بھی تجاوز کر گئی ہے۔
امریکہ میں مردم شماری کے ادارے کی سالانہ رپورٹ کے مطابق ہر چھ میں سے ایک امریکی شہری غربت کی زندگی گزار رہا ہے۔
دو ہزار دس کے اعداد و شمار ظاہر کرتے ہیں کہ امریکہ میں غربت کی شرح پندرہ اعشاریہ ایک فیصد تک ہوگئی ہے جبکہ یہی شرح دو ہزار نو میں چودہ اعشاریہ دو فیصد تھی۔
امریکہ میں ایسے لوگوں کی تعداد جن کی صحت کی انشورنس نہیں کی گئی وہ بھی بڑھ کر انچاس اعشارہ نو فیصد ہو گئے ہیں۔
امریکہ میں انیس سو تراسی کے بعد غربت کی یہ بلند شرح ترین ہے۔ اس سے پہلے انیس سو ترانوے میں غربت کی شرح اس قدر بلند ہوئی تھی۔
امریکہ کی مجموعی آبادی کی نسبت سیاہ فاموں اور ہسپانوی لوگوں میں غربت زیادہ بڑھی ہے۔
امریکہ میں گزشتہ چار برس میں ایسے لوگوں کی تعداد جو غربت کی سطح سے نیچے زندگی گزار رہے ہیں۔
امریکہ میں غربت کے لیے مقرر معاشی حد یہ ہے کہ چار افراد کے خاندان کے لیے سالانہ آمدنی بائیس ہزار تین سو چودہ ڈالر یا اس سے کم ہو اور اور فی کس سالانہ آمدن گیارہ ہزار ایک سو انتالیس ڈالر ہو۔
امریکہ میں مردم شماری کے ادارے کے اعداد و شمار سے یہ بھی ظاہر ہوتا ہے کہ امریکہ کی مجموعی آبادی کی نسبت سیاہ فاموں اور ہسپانوی لوگوں میں غربت زیادہ بڑھی ہے جو بالترتیب ستائیس اعشاریہ چار فیصد اور چھبیس اعشاریہ چھ فیصد رہی۔
غربت کی حد سے باہر امریکہ میں متوسط گھرانے کی آمدنی بھی سنہ دو ہزار دس میں کم ہو کر دو اعشاریہ تین فیصد ہو گئی ہے جو کہ انچاس ہزار چار سو چوالیس ڈالر ہے۔
حتٰی کہ نوجوان امریکہ بھی اس سے متاثر ہوئے ہیں۔ امریکہ میں اٹھارہ برس سے کم عمر کے بائیس فیصد نوجوان غربت کی سطح سے نیچے زندگی گزار رہے ہیں۔ دو ہزار نو میں یہی شرح بیس اعشاریہ سات فیصد تھی۔
Read Post | comments

US never will be at war with Islam: Obama

Sunday, 11 September 2011

WAASHINGTON: US President Barack Obama said they were not and never would be at war with Islam, adding that with allies and partners we were united against al Qaeda.

In an interview with Indian newspaper, US president said 9/11 was not only an attack on the United States, it was an attack on the world and on the humanity.

Obama said that on this solemn anniversary US would remember nearly 3,000 innocent people lost that day.

He said that while working together with allied forces they have disrupted al Qaeda plots, eliminated Osama bin Laden and much of his leadership, and put al Qaeda on the path to defeat.
 
Read Post | comments
 
© Copyright Xpresspk 2014 - Some rights reserved | Powered by Muhammad Abrar Rafiq.
UA-34777506-1