امریکی وزیر خارجہ ہلری کلنٹن کا کہنا ہے کہ وہ اس فیصلے کے بہت قریب ہیں کہ پاکستانی میں قائم حقانی نیٹ ورک کو غیر ملکی دہشت گرد تنظیم قرار دے دیا جائے۔
امریکہ کی وزیرِ خارجہ ہلری کلنٹن کا کہنا ہے کہ اس گروپ کے بارے میں حکومت کے وسیع تر فیصلے سے قبل آخری مرتبہ غور کیا جا رہا ہے
0 comments:
Post a Comment