اسرائیل کی جانب سے یروشلم کے مضافات میں یہودی آبادکاری کے نئے منصوبے کے اعلان پر مغربی طاقتوں نے افسوس کا اظہار کیا ہے۔
امریکی وزیرِ خارجہ ہلری کلنٹن نے اسرائیلی اقدام کو امن مذاکرات کے لیے منفی عمل قرار دیا اور مطالبہ کیا کہ اس منصوبے کو روک دیا جانا چاہیے۔
رائیل کے براہِ راست مذاکرات بحال کرنے کی کوششوں کو دھچکا لگے گا۔
ان کے بقول ’ہم ایک لمبے عرصے سے فریقین سے درخواست کررہے ہیں کہ وہ ایسے کسی بھی اقدام سے گریز کریں، اور خاص طور پر یروشلم میں‘ جو اعتماد کو ٹھیس پہنچائے یا جو کسی بھی فریق کے لیے اشتعال کا سبب بنے۔





0 comments:
Post a Comment